روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 21 پیسے مہنگا ہوکر 177 روپے 62 پیسے کا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے کے اضافے سے178.50 سے 179روپے پرپہنچ گیا۔

اسی طرح انٹربینک میں بھی ڈالر21 پیسے کے اضافے سے177.41 سے177.62پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More