روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قدر 48 پیسے کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا قیمت 175 روپے72 پیسے ہوگئی ۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 177 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More