ڈالر 184 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 184 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

50 پیسے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر183.50 سے 184 روپے پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں 30پیسے کے اضافے سے ڈالر182.34 سے182.64 پر بندہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More