اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181.20 پر پہنچ گیا

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 30 پیسے مہنگا ہوکر 179.90 سے181.20 پر پہنچ گیا۔

اسی طرح انٹربینک میں بھی ڈالر4 پیسے کے اضافے سے 178.13 سے 178.17پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More