اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں نمایاں اضافہ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر چار روپے مہنگا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں نمایاں اضافہ ہواہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرچار روپے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو سو تیرہ روپے سے بڑھ کر دو سو سترہ روپے پرپہنچ گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر دو سو چودہ روپے سے تجاوز کر گیا۔ اٹھانوے پیسے کے اضافے سے ڈالر دو سو چودہ روپے اٹھاسی پیسے پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More