روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کے اضافے سے 180.50 سے 180.70 پرپہنچ گیا۔

جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر 20 پیسے کے اضافے سے 179.22 سے 179.44 پر بندہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More