ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 181 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 181روپے پر پہنچ گیا ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کے اضافے سے180.50سے بڑھ کر 181روپے کا ہوگیا۔ جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 1پیسے کی معمولی کمی سے177.88کا ہوگیاہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More