ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں60پیسے کے اضافے سے ڈالر 179.80 سے 180.40 پرپہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالرکی قیمت میں47پیسے اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد 178.51 سے178.98 پربند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More