اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح 180روپے پر پہنچ گیا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 60پیسے کے اضافے سے ڈالر 179.90 سے180.50روپے پرپہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر 18پیسے بڑھ گیا ہے، 18پیسے کے اضافے سے ڈالر 177.71 سے 177.89پربند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More