ڈالر کی پھر اونچی اڑان

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174روپے سے پھر تجاوز کرگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1روپے 80پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 173 روپے سے بڑھ کر 174.80پرپہنچ گیا۔

انٹربینک میں بھی ڈالر 171 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر1 روپے12 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر170.51 سے 171.63 پربند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More