انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 177 روپے 43 پیسے ہوگئی

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کا معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 176.79 سے177.43 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں70پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 178.80 سے 179.50پرپہنچ گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More