ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60پیسے کی کمی سے 172.20 کا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالر 36 پیسے کی کمی سے 171.29پر بند ہوا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More