ڈالر کی تاریخی اڑان

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے کے اضافے سے ڈالر 181.70 سے 182.50 کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے کےاضافے سے 180.57 سے 181.25 پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More