انٹر بینک میں ڈالر 195 روپے کی سطح عبور کر گیا

کراچی: ڈالر کی اونچی جاری ہے،انٹر بینک میں ڈالر ایک سو پچیانوے روپے کی سطح عبور کر گیا،انٹربینک میں ڈالر1 روپے 2 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر194.18 سے 195.20 پرکی نئی بلند سطح پر جا پہنچا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے،ہنڈریڈ انڈیکس میں179پوائنٹس کا اضافہ،اضافے سے مارکیٹ42ہزار847پرٹریڈ ہورہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More