0 کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 10 پیسے کی کمی جبکہ انٹربینک میں 2 پیسے اضافہ ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے کی کمی سے 179.80 سے 179.70پرآگیا۔ جبکہ انٹربینک میں ڈالر2 پیسے کے اضافے سے 178.61 سے178.63پر بند ہوا۔