اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 80 پیسے جبکہ انٹر بینک میں 40 پیسے کی کمی

کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے جبکہ انٹر بینک میں 40 پیسے کم ہوا۔

کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 80پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ایک امریکی ڈالر سے 177.80سے 177روپے پر آگیا جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر 40 پیسے کی کمی سے 175.29سے 174.89 پر بندہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More