انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کی کمی

کراچی: پاکستانی روپے کی مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 73پیسے کی کمی ہوئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 73پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعدڈالر 178.24 سے 177.51پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 80پیسے کم ہونے سے ڈالر 180.30 سے179.50 پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More