ڈالر انٹر بینک میں 42 اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر سے اڑان بھرنے لگا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت42 پیسے کے اضافے کے بعد 185.87پربند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرپھر187روپے پر پہنچ گیا۔50پیسے کے اضافے سے ڈالر 186.50 سے187روپے پر جا پہنچا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More