اوپن مارکیٹ میں ڈالر194 روپے سے تجاوزکرگیا

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری عروج پر ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر194 روپے سے تجاوز کرگیا۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 76پیسے کے اضافے سے 191.77 سے 192.53پربند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 1روپے70پیسے کے اضافے سے 193روپے سے194.70پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More