ڈالرمزید مہنگا، 185 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امرکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر50پیسے کے اضافے سے185روپے50پیسے پرپہنچ گیا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر184 روپے سے تجاوزکرگیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں

ڈالر61پیسےکے اضافے سے183.48سے 184.09پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More