انٹر بینک میں ڈالر 180 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر63پیسے کےاضافے سے179.44 سے180.07 پربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے کے اضافے سے 180.70سے 180.80 پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More