انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا۔

48 پیسے کے اضافے سے انٹر بینک میں ڈالر 200.93 سے 201.41 پر بندہوا۔

جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے کےاضافے سے201.80 سے 202 پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More