انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں36 پیسے کی کمی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں36 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈالر 172.26 سے کم ہوکر171.90پر آگیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More