اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے سات پیسے کی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر دو سو چھ روپے ستاسی پیسے پر بند ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 206 روپے 50پیسے پرمستحکم رہا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1روپے 7پیسے کی کمی ہوئی،انٹربینک میں ڈالر 206روپے 87پیسے پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More