انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 200روپے سے نیچے آگیا

کراچی: ڈالرکی اڑان تھم گئی ،انٹربینک میں ڈالر دوسوروپے سے نیچے آگیا۔ڈالرکی قیمت میں2 روپے 26 پیسے کی کمی ہوگئی ،انٹربینک میں ڈالر199روپے 75 پیسے پرآگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں زبردست تیزی ۔ہنڈرڈانڈیکس 43ہزار کی حد عبور کرگیا۔ مارکیٹ953پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار495پرٹریڈ ہورہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More