0 کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت دو سو پندرہ روپے پچاس پیسے تک جا پہنچی جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں سینتیس پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔انٹر بینک میں 211روپے 25پیسے پر ڈالر کا لین دین رہا۔