انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر226روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالرکی قیمت میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالردو سو چھبیس روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپے نواسی پپیسے کا اضافہ ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرتین روپے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر224.92 سے 226.81 پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے مہنگا ہوگیا،اوپن مارکیٹ ڈالر225 سے 228 روپے پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More