انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 40پیسے کا اضافہ

کراچی:انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 40پیسے کا اضافہ،ڈالر 200روپے سے 200.40 پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز ڈالر1روپے61 پیسے کے اضافے سے 200روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More