0 کراچی: روپیہ کی بے قدری عروج پر ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرنے ڈبل سنچری مکمل کرلی ۔ حکومت دعوے بے سود، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچا ۔ دو روپے کے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو سو روپے کا ہوگیا ہے۔