اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1روپے 20پیسے کمی

کراچی: روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر سستا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1روپے 20پیسے کی کمی ہوئی۔ 1روپے20پیسے کی کمی سے ڈالر 177 سے 175.80پر آگیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر1روپے 13پیسے کی کمی ہوگئی۔ 1روپے13پیسے کی کمی سے ڈالر 174.89 سے 173.76پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More