ملکی تاریخ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ملکی تاریخ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو سو گیارہ روپے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر دو سو نو روپے کا ہوگیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More