0 کراچی: ڈالر ایک بار پھر بے قابوہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ایک سو اکیاسی روپے پر جاپہنچا ۔