انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 11پیسے کی کمی

کراچی:انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں گیارہ پیسے کی کمی ہو گئی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بیس پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ڈالر181.69 سے 181.58پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کا اضافہ ہوگیا، 20پیسے کے اضافے سے ڈالر 181.80 سے 182روپے پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More