کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا،انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں30 پیسے کی کمی ہوگئی۔ ڈالر210.10 سے 209.80 پربند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 1روپے کی کمی ہوگئی۔ڈالر211.50 سے210.50 پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More