اوپن مارکیٹ میں ڈالر178روپے پر جاپہنچا

کراچی: ڈالر کوٹاپ گیئر لگ گیا، اونچی اڑان جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک سو اٹھہتر روپے پر جاپہنچا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 46پیسے کا اضافہ،انٹربینک میں ایک سو پچھترروپے اسّی پیسے پر ٹریڈ ہورہاہے۔

سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ظفر پراچہ کا کہنا تھا ڈالر کی قیمت کی روک تھام کیلئے حکومت اقدامات کرے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More