انٹربینک میں ڈالر191 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
0
کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک سو اکیانوے روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 73 پیسے مہنگا ہو کر 191 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔