انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 206 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں پھراونچی اڑان جاری،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 206 روپے سے تجاوز کرگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے کا اضافہ ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر1روپے 94 پیسے مہنگا ہوگیا۔ڈالر 204.56 سے 206.94 پرپہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے کا اضافہ ہوگیا، اوپن مارکیٹ ڈالر 205روہے سے 207روپے پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More