انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں48پیسے کی کمی

کراچی:انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اڑتالیس پیسے کی کمی کے بعد ڈالر ایک سو اٹھاسی روپے اٹھارہ پیسے سے ایک سو ستاسی روپے ستر پیسے ٹریڈ ہورہا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں تیزی دیکھی کی جارہی ہے ۔ہنڈرڈانڈیکس44ہزار کی حد عبور کرگیا،مارکیٹ420پوائنٹس کے اضافےسے44ہزار207پرٹریڈہورہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More