0 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر208 روپے پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی قیمت میں1روپے 6 پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 206.94 سے بڑھکر 208 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔