کراچی:انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر ڈبل سینچری کراس کرگیا،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 38 پیسے مہنگا ہوگیا۔ڈالر2روپے38پیسے کے اضافے سے 197.92 سے200.30پرٹریڈہورہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ڈھائی روپے مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 198.50 سے201روپے پہنچ گیا۔