0 کراچی:اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک سو چھیاسی روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوگیا۔:اوپن مارکیٹ میں ڈالر 185.50 سے 186.50پر پہنچ گیا ہے۔