ایڈونچر فلم ڈاکٹراسٹرینج 2 کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ڈاکٹر اسٹرینج ٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم چھ مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کا سیکوئل بذات خود فلم کو پیش کرنے کے لیے تیار نظر آتا ہے حال ہی میں جاری ہونے والے ٹریلر کے ساتھ فلم میں اداکاری کرنے والے کرداروں کی محض ایک جھلک نظر آتی ہے۔ اس میں بینیڈکٹ کمبر بیچ کی ڈاکٹر اسٹرینج، الزبتھ اولسن کی اسکارلیٹ ڈائن، زوچٹل گومز کی امریکہ شاویز اور دیگر شامل ہیں۔ فلم6 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More