0 ڈیرہ بگٹی موندرانی مٹ میں لیویز سرچ پارٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں تین لیویز اہلکار شہید اور چار لیویز اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔