کراچی: سال 2021 کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ایک روپے کی کمی سے ڈالر177.51 سے 176.51 پر بند ہوا اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی 1روپے کی کمی سے ڈالر 179.50 سے178.50پر آگیا۔