0 کراچی: ڈینگی کے وار سے اب معالج بھی نہ بچ پائے، ڈینگی سے متاثرہ جناح اسپتال کا ڈاکٹر چل بسا۔ ڈاکٹر محمود الحسن جناح اسپتال میں بطور ایسو سی ایٹ پروفیسر تعینات تھے۔