جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

سپریم کورٹ پاکستان کی جانب سے دئیے جانے والے تاریخی فیصلے پرسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پہ اپنا ردعمل جاری کرتے ہوئے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جئے بھٹو، جئے عوام اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لکھے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More