ڈالر2 روپے 25 پیسے سستا ہوگیا

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کو ریورس گیئرلگ گیا۔انٹربینک میں ڈالر2 روپے 25 پیسے سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر2 کی قدر میں روپے 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر202روپے 1پیسے سے کم ہوکر 199 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ڈھائی روپے سستا ہوگیا۔ڈالر 203.50 پیسے سے201 روپے پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More