مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی، عالمی بازار میں مہنگا

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر مہنگا ہوا ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی تولہ 1 لاکھ25 ہزار600روپے پرآگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت85روپے کی کمی سے1لاکھ 7ہزار682روپے ہوگئی۔

عالمی ٖصرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ عالمی مارکیٹ میں4 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1822ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More