پنجاب میں موبائل اور ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب بھر میں جزوی طور پر موبائل فون اور ٹرانسپورٹ سروس بند کئے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب بھر میں جزوی طور پر موبائل فون اور ٹرانسپورٹ سروس بند کئے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔صوبے بھر کے تین سو پچاس مقامات پر موبائل فون سروس بند کرنے کی

منظوری دے دی گئی جبکہ دوسری جانب محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی ہدایات پر بس سٹینڈ پر مسافر گاڑیوں کو روکا جارہا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More