0 لاہور: شکرگڑھ میں حادثے کا شکار لیگی رہنماء دانیال عزیز کو آئی سی یو شفٹ کردیا گیا۔ سروسز اسپتال لاہور میں دانیال عزیز کا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیکل بورڈ میں آرتھو، سرجری، انستھیزیا سمیت دیگر ڈاکٹرز کو شامل کیاجائےگا۔